تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

روسی ملٹری انٹیلی جنس چیف پر پابندی عائد

یورپی یونین نے روسی ملٹری انٹیلی جنس چیف پر پابندی لگا دی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے روسی ملٹری انٹیلی جنس چیف اگور کوسٹیوکو کو 2015میں جرمن پارلیمنٹ پر کمپیوٹرہیکنگ حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے دفتر سے ای میلز چوری کے الزام میں روسی ملٹری انٹیلی جنس چیف اور ایک اور عہدیدار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یورپی یونین نے پابندیوں کی نوعیت کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں افراد کے سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں جب کہ ان کے اثاثے بھی منجمد کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب روس الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت اور شواہد نہیں ہیں۔

Comments

- Advertisement -