تازہ ترین

پنجاب، کے پی انتخابات کے التوا کیخلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبر پختونخواہ صوبوں میں انتخابات کی تاریخ...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سینیٹ میں پیش

اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023...

بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا قانون کالعدم قرار

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ...

خیبر پختونخوا میں بھی انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات...

مشہورامریکی ریپر و گلوکار نے اپنا نام تبدیل کرلیا

لاس انجلیس : امریکی عدالت نے گلوکار و ریپر کانیے ویسٹ کا نام قانونی طور پر تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی خواہش 2018 میں ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ظاہر کی تھی، جس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے ریپر و گلوکار کے نام تبدیل کرنے پر کوئی اعتراض نہ ہونے کی بنیاد پر نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

امریکی گلوکار نے کہا تھا کہ میں کانیے ویسٹ کہلاتا ہوں لیکن میں وائے ای ہوں اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو پوری بائبل میں استعمال ہوا ہے۔

خیال رہے کہ 2018 کی البم میں بھی کانیے ویسٹ نے وائے ای کو ٹائٹل بنایا تھا۔

Comments