تازہ ترین

گیس کی قیمتوں میں اوسط 50 فیصد تک اضافےکی منظوری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مالی سال 2023-24...

اینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

لاہور : عدالت سے رہائی ملنے کے بعد اینٹی...

عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 9 مئی کے...

وفاقی وزیر صحت آج عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق اہم انکشافات کریں گے

اسلام آباد : وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل آج شام4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ، پریس کانفرنس عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق ہوگی۔

عبدالقادرپٹیل پریس کانفرنس میں اہم انکشافات کریں گے اور عمران خان کی بیماریوں سے متعلق بات کریں گے۔

Comments