تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے پہلے کی ان دیکھی تصویر وائرل

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے پہلے کی ان دیکھی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی فلم ڈائریکٹر نتیا مہرا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی تصویر پوسٹ کی۔

تصویر میں کترینہ کیف شوہر کے کندھوں کا سہارا لیے فوٹو کے لیے پوز دے رہی ہیں جبکہ وکی کوشل بھی مسکرا رہے ہیں۔

نتیا مہرا نے اس تصویر پر لکھا کہ بہترین وقتوں کے لیے جو آپ کا انتظار کر رہے ہیں، آپ سے پیار کرتی ہوں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کو گزشتہ روز ایک سال مکمل ہوگیا۔ اداکارہ نے اس موقع پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جن میں انہیں خوبصورت وادی میں موجود دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Comments

- Advertisement -