تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

تصویر کی خاصیت تلاش کرنے کا چیلنج

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ  صارفین انہیں حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر ایسی ہے جس نے انٹرنیٹ صارفین کو ایک بار پھر چیلنج دیا کہ وہ ’چھپی خصوصیت‘ تلاش کریں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں اور اداروں کی جانب سے نئی تصاویر اور کوئز آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر اوقات وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

تصویر کو بغور دیکھیں  آپ کے پاس دو منٹ کا وقت ہے۔

کیا آپ اس تصویر کو سمجھ سکے؟ اگر نہیں تو اسکرول کریں اور درست جواب دیکھیں۔

جی ہاں ، یہ تصویر الٹی تھی جس میں ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ایک بڑا پتھر پہاڑ کے کونے پر ٹکا ہوا ہے، مگر حقیقت میں یہ تصویر الٹی ہے کیونکہ پتھر پانی کے اندر پڑا ہوا ہے اور اس کا پس منظر پانی میں نظر آرہا ہے۔


کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Comments

- Advertisement -