تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

زرداری، نواز شریف، فضل الرحمٰن ودیگر کیخلاف مقدمات درج

مق

ڈیرہ اسماعیل خان میں آصف زرداری، نواز شریف، پمولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر ہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹن کمشنر ریونیو منیر احمد کی مدعیت میں ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ چھاؤنی میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

یہ مقدمات سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، وفاقی وزیر داخلہ نواز شریف اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کے خلاف درج کیے گئے ہیں اور اس میں تعزیرات پاکستان کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فوج مخالف بیانات پر نواز شریف و دیگر کیخلاف مقدمے کی درخواست جمع

واضح رہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں کے تھانوں میں وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز سمیت مذکورہ بالا مقدمات میں نامزد سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کے اندارج کیلیے درخواستیں جمع کرائی جاچکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -