تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...

’کتنی بیوقوف ہوں میں‘ نعیمہ بٹ آبدیدہ ہوگئیں؟

ڈرامہ سیریل ’فراڈ‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ نعیمہ بٹ معنی خیز ویڈیو پیغام شیئر کردیا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’فراڈ‘ میں نعیمہ بٹ ’طوبیٰ‘ کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں احسن خان، صبا قمر، میکال ذوالفقار، اسما عباس، محمود اسلم، سیفی حسن، ندا ممتاز، رابعہ کلثوم ودیگر شامل ہیں۔

نعیمہ بٹ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ڈائیلاگ پر لپ سنکنگ کررہی ہیں۔

ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ’اُف میرے خدا، کتنی بڑی بیوقوف تھی میں تبھی یہ سب ہورہا ہے میرے ساتھ اور تبھی ایسی حالت میں ہوں۔‘

واضح رہے کہ نعیمہ بٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی اور ڈرامے سے متعلق ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

>

اس سے قبل بھی اداکارہ کی ’فراڈ‘ کے سیٹ سے ویڈیو وائرل ہوگئی تھیں۔

وائرل سیلفی ویڈیو ’نعیمہ بٹ کے کلوز اپ سے شروع ہوتی ہے اور بعد میں احسن خان کو دیکھتے ہی دیکھتے کیمرہ ان کی طرف بڑھایا گیا جاتا ہے۔‘

کلپ کے پس منظر میں ہالی ووڈ فلم کا مقبول گانا ’لو میں لائیک یو ڈو۔‘ بھی سنا جاسکتا ہے۔

نعیمہ بٹ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’آپ کو ڈرامہ سیریل فراڈ میں ’شاہ جی‘ اور ’طوبیٰ‘ کی کہانی کیسے لگی کمنٹس کرکے بتائیں۔

یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ’فراڈ‘ ہر ہفتے کی رات 8 بجے نشر کیا جاتا ہے۔

Comments

- Advertisement -