پیر, دسمبر 9, 2024
اشتہار

گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نئے نرخ

اشتہار

حیرت انگیز

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امارات میں دس گرام سونے کی قیمت اکیس سو بیالیس درہم اور ایک گرام سونا دو سو چودہ درہم کا ہوگیا جبکہ ایک ملی گرام اکیس فلس کا ہے۔

صرافہ مارکیٹس آج انتہائی کم حجم کے ساتھ اٹھارہ سو ڈالر پر مستحکم ہیں۔

- Advertisement -

اس ہفتے انویسٹرز کی نظر امریکی اقتصادی رپورٹس پر رہیں گی۔ سخت سرد موسم میں کم تجارتی حجم سے قیمتوں میں اتار چڑھاو رہنے کی توقع ہے۔

سونے کے ریٹ پچھلے بدھ سے متاثر کن ہیں اور انویسڑز کی نظر آج ایک مضبوط اختتام پر ہیں۔ سونے کے ریٹ آج سترہ سو نوے ڈالر سے اٹھارہ سو دس ڈالر تک رہنے کی توقع ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں