اشتہار

مسافروں کیلیے خوشخبری، ایئرلائن کرایوں میں زبردست کمی

اشتہار

حیرت انگیز

مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹرین کے بعد ایئرلائن کے کرایوں میں بھی کمی کر دی گئی۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کی ہے جس کا اطلاق اندرون ملک تمام پروازوں پر 22 سے 25 اپریل تک ہو گا۔

- Advertisement -

عید الفطر کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید تعطیلات میں ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد کمی ہوگی جس کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے عید الفطر پر پانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں