تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

گورنر سندھ کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تنخواہ کو فلاحی ادارے کو دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ بطور گورنر میں ہر ماہ اپنی تنخواہ ملک کے ایک فلاحی ادارے کو عطیات کے طور پر جمع کرائوں گا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو ریاست مدینہ بنانے والی پارٹی کے سابق گورنر نے اعلانات کیے تھے میں کرکے دکھائوں گا۔

Comments

- Advertisement -