تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز، فی کس پیکیج کیا ہے؟

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔

نیشنل بینک کے مطابق مقدس فریضہ حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا ہے درخواستیں تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائیں گی۔

 لانگ حج پیکج میں ریگولر حج  38 تا 42 دن مدینہ 8 دن قیام کے لیے جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1،065،000 روپے فی کس، جمع ہو گی۔

شمالی ریجن کے دیگر شہریوں کے لیے 1،075،000 روپے فی کس جمع ہوں گے۔

 اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 3،765 ڈالر  شمالی ریجن دیگرشہر 3،800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔ شارٹ حج پیکج  برائے 20 تا 25 دن  3 تا 5 دن مدینہ میں قیام ہے۔

ریگولرجنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1،140،000 روپے فی کس اور شمالی ریجن دیگر شہر 1،150،000 روپے فی کس ہے

 اسپانسرشپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 4،015 ڈالر فی کس اور شمالی ریجن دیگر شہر 4،050 ڈالر فی کس مقرر کی  گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -