اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

بیٹی کی سالگرہ، ہیری اور میگھن نے تصویر شیئر کردی

اشتہار

حیرت انگیز

پرنس ہیری اور میگھن مرکل نے ننھی شہزادی ایلی بیٹ ڈیانا ماؤنٹ کی پہلی سالگرہ پر تصاویر شیئر کردی۔

پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے گزشتہ دنوں ایک نئی تصویر شیئر کی گئی جس میں ان کی بیٹی للی یبیٹ ڈیانا اپنی پہلی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔

Meghan Markle and Prince Harry share new pic of Lilibet just days after 1st birthday | Royal | News | Express.co.uk ہلکے نیلے رنگ کا فراک اور سر پر سفید کلپ پہنے ہوئے سرخ بالوں والی چھوٹی بچی کی تصویر ہفتے کے روز قریبی خاندانی دوست میسان ہیریمن کی طرف سے لی گئی۔

- Advertisement -

للی کی سالگرہ کا کیک امریکی بیکر کلیئر پٹک کا کیک تھا جس نے 2018 میں ڈیوک اور ڈچس آف سسیکس کے لیے شادی کا کیک بنایا تھا۔

220607 lilibet

الی بیٹ ڈیانا ماؤنٹ ونڈسر کیلی فورنیا میں پیدا ہوئی تھی اور اس کا نام ملکہ الزبتھ دوم کے اعزاز میں رکھا گیا تھا جن کا خاندانی نام للی بیٹ بچپن سے ہی ہے۔

ہیری اور میگھن کیلیفورنیا کے مونٹیسیٹو میں مقیم ہیں اور دونوں گزشتہ ہفتے ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کے لیے برطانیہ آئے تھے۔

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں