ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے تک 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

14 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 ارب 2 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4 ارب 46 کروڑ 28 لاکھ ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 2 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5 ارب 56 کروڑ 15 لاکھ ڈالر رہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں