تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

مسافر ٹرینیں بند کرنے سے متعلق اہم خبر

کورونا وائرس کی تیسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر مسافر ٹرینوں کوایک بارپھر 3ہفتے ‏کیلئےبند کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا ایس او پیز کی وجہ ٹرینوں کی ابھی 70فیصد بکنگ کی جا رہی ہے جب کہ ‏اگلے 2روز میں ٹرینوں کیلئے بکنگ 50فیصد کر دی جائے گی۔

رواں ہفتےکے اختتام پر نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیا جائے گا اور صورتحال ٹھیک نہ ہونےپرمسافر ‏ٹرینیں وقتی طور پربندہوسکتی ہیں۔

ذرائع کا کہنا کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مسافروں ٹرینوں کو 3 ہفتوں کے لیے بند کیے ‏جانے کی تجویز ہے۔ ‏

مسافرٹرینوں پرحتمی فیصلہ وزیر ریلوے کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ہو گا۔ ‏سندھ حکومت بھی بڑھتےکوروناکیسز پرٹرینوں کی بندش کے حق میں ہے۔

Comments

- Advertisement -