تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

گرفتار پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے کمسن بیٹے عمار انتقال کرگئے

لاہور: 9 میں کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے کمسن بیٹے عمار انتقال کرگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 9 مئی کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے 9 سالہ بیٹے عمار زندگی کی بازی ہار گئے۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق 9 مئی کے کیس میں جیل میں بند ہیں۔

بھائی عباد فاروق کا بتانا ہے کہ 9 سال کا بیٹا والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوگیا تھا، عباد فاروق کا بیٹا ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر روتا رہتا تھا۔

بھائی کا کہنا ہے کہ عباد فاروق کے بیٹے کی نماز جنازہ آج رات ادا کی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -