تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

20 برس کے دوران شہری کروڑوں ڈالرز کی دو لاٹریاں جیت لیں

واشنگٹن : ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شہری نے 1 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتنے کے بعد 10 لاکھ ڈالرز کا انعام بھی اپنے نام کرلیا۔

اوپر والا دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے یا قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی جیسے محاورے تو یقیناً سن رکھے ہوگیں لیکن امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شہری نے 20 برس میں لاکھوں ڈالرز دو لاٹریاں جیت کر دونوں محاورے سچ ثابت کردئیے۔

آلون کوپلینڈ نامی شخس نے سنہ 2002 میں ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتی تھی اور اب دو عشروں بعد دوبارہ ورجینیا لاٹری کے دفتر پہنے تاکہ 10 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم بطور انعام وصول کرسکے جو لاٹری سے نکلا تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی شہری نے کچھ روز قبل ہی کیش فور لائف نامی کمپنی کی لاٹری خریدی تھی جس کے نمبر 8-11-25-45-48 تھا جو لاٹری کا جیکپوٹ ٹکٹ تھا۔

Comments

- Advertisement -