تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

مہوش حیات کا بھائی کے نام جذباتی پیغام

کراچی: تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے اپنے بھائی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا حقیقی ہیرو اور  محافظ قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے گزشتہ روز اپنے بھائی دانش حیات کو انوکھے انداز سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام تحریر کیا۔

اداکارہ نے اپنے بھائی کو مخاطب کر کے لکھا کہ ’میں مسکراتی ہوں کیونکہ تم میرے بھائی ہو، تم ہی میرے حقیقی ہیرو ہو، جب میں جذباتی ہوتی ہوں تو تم سمجھ داری سے کام لیتے ہو‘۔

مہوش حیات نے لکھا کہ ’میری زندگی میں آنے والے تمام دکھ اور درد میں میرا ساتھ دینے پر تمھارا شکریہ، میں آج جو کچھ بھی ہوں اُس میں آدھی محنت تمھاری ہے کیونکہ تم میرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہوئے اور میرا ساتھ دیتے رہے‘۔

مزید پڑھیں: ’بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ مہوش اور احسن کی ویڈیو وائرل

اداکارہ نے خود کو خوش قسمت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں خوش نصیب ہوں کہ تم میرے بھائی، دوست اور میری زندگی میں شامل ہو، مجھے معلوم ہے تم اپنی چھوٹی بہن کے محافظ ہو، تمھارے اندر ذہانت، مہارت اور حیرت انگیز مزاح و ہنر ہے جو مجھے ہر بار حیران کردیتا ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

@danish_hayat I smile because you’re my brother and I laugh because there is nothing you can do about it. You are one of my true heroes. Steady and sensible where I am impulsive and emotional. Thank you for being there for me through all life’s ups and downs. I could not have possibly achieved half of what I have done without you by my side and your undying support in everything I do. I’ve been blessed to have you in my life.. You’re my pal, my buddy, my rock and my best friend too. I know how fiercely protective you are of your little sister. Your amazing sense of humour, your wit, intelligence and talent never fails to amaze me. ♥️ Just a warning .. Danish can be very nice but like the Hulk, mess with him and you’ll find that he can turn into a Big Green Monster ..! lol.. A very happy birthday to you .. May you have a thousand more (Ameen) Love you to infinity !!! ♾ 🤗😘 SWIPE TO SEE SOME OF OUR MEMORABLE MOMENTS TOGETHER ! #DanishHayat #MehwishHayat #siblinglove #thebestbrotherintheworld #mashaAllah💕

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) on

Comments

- Advertisement -