پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں دھوم مچا دی۔
بگ بیش لیگ میں محمد حسنین نے شاندار ڈیبیو کرتے ہوئے صرف چھ گیندوں میں حریف ٹیم کا ٹاپ آرڈر تہس نحہس کر دیا۔
ایڈیلیڈ اسٹرئیکرز کے خلاف حسنین نے پہلے اوور میں تین وکٹیں اڑادیں اور چار اوور میں انیس رنز دیئے تین شکار کیے۔
TRIPLE. WICKET. MAIDEN. ON. DEBUT. #BBL11 pic.twitter.com/73hCAB40aU
— KFC Big Bash League (@BBL) January 2, 2022
نوجوان فاسٹ بولر بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
آسٹریلوے بلے باز عثمان خواجہ سمیت موجودہ و سابق پلیئرز محمد حسنین کی شاندار بولنگ کی تعریف کر رہے ہیں۔