اشتہار

ضمنی و بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم کا اہم فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق این اے 239 اور بلدیاتی ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم حصہ نہیں لے گی۔ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک سنگین مسائل سے دوچار ہے اور کسی ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا الیکشن کے بجائے سب کےساتھ بیٹھنے اور مسائل کےحل کی ضرورت ہے ہماری نظریں عام انتخابات پر ہیں اور بھرپور محنت اور تیاری کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

این اے 239 پر ضمنی الیکشن 30 اپریل کو منعقد ہو گا جب کہ ضمنی بلدیاتی انتخاب 18 اپریل کو شیڈول ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں