تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

ناسا نے دنیا کے سب سے بڑے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑے برفانی تودے کی پگھلنے کی نئی تصویر جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑے برفانی تودے اے-76اے کے پگھلنے کا عمل تیز ہوگیا اور اب وہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے۔

خیال رہے 31 اکتوبر کو ناسا نے برفانی تودے کی تصویر بھی لی تھی ، جس میں اسے ڈریک گزرگاہ میں دیکھا جاسکتا ہے، یہ گزرگاہ بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔

امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق یہ برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، یہ پیمائش جون 2021 میں کی گئی تھی، جس کا رقبہ برطانوی دارالحکومت لندن سے بڑا ہے۔

Comments

- Advertisement -