تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

قومی ٹیم نے پاکستان شاہینز کو ہرا دیا

قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی۔

دورہ نیدرلینڈز کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا۔

291 رنز کے جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگی۔ محمد نواز نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ عبداللہ شفیق 44، محمد حارث اور عبدالواحد بنگلزئی نے 27،27 رنز اسکور کیے

قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان شاہینز کے خلاف 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے تھے۔ امام الحق 82 رنز بناکر ریٹائرڈ ہوئے تھے

کپتان بابراعظم نے 56، فخر زمان نے 45 اور خوشدل شاہ نے ناٹ آؤٹ 44 رنز اسکور کیے تھے۔ میر حمزہ، ابرار احمد اور زاہد محمود نے دو دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Comments

- Advertisement -