تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

سعودی شہریوں کے لیے پریشان کن خبر

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی کورونا وائرس کے معمول سے زائد کیسز منظر عام پر آئے۔ 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مملکت میں کورونا کسز مسلسل بڑھ رہے ہیں، یومیہ کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز کے علاوہ 1 مریض کی موت بھی ہوئی۔

سعودی عرب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 542 ہوگئی۔

New coronavirus cases in Saudi Arabia stay above the 50-mark

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 سے کل اموات کی تعداد 8 ہزار 858 ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 81 مریضوں نے وبا کو شکست بھی دی۔

مملکت میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 793 ہوگئی ہے۔ کورونا کے فعال کیسز میں سے 30 مریضوں کی حالت تشویش ناک ریکارڈ کی گئی۔

سعودی حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وائرس کی نئی شکلوں سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کریں۔

Comments

- Advertisement -