اشتہار

نور ظفر خان کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نور ظفر خان کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نور ظفر خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں سورج کی کرنوں کے ساتھ تصاویر لیتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کچھ تحریر نہیں کیا لیکن مداح ان کی خوبصورت تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

- Advertisement -

نور ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے اس سے قبل بھی ساحل سمندر پر سفید لباس میں ملبوس تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

واضح رہے کہ نور ظفر اداکارہ سارہ علی خان کی چھوٹی بہن ہیں اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اداکارہ بھانجی عالیانہ فلک کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداح پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

نور ظفر خان نے گزشتہ سال مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن میں شادی سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہی سوال ان سے بار بار پوچھا جاتا ہے۔

کرش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ’ان کے کرش ہالی ووڈ اداکار ’کیانو ریوز‘ ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں