اشتہار

عمران خان کی طلبی، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلبی کا سمن لے کر اسلام آباد پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف درج مقدمےکا سمن لےکر پولیس تفتیشی ٹیم لاہور پہنچی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک میں لاہورپولیس اسلام آبادپولیس کی معاونت کرے گی۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سب انسپکٹر 4 رکنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ ریس کورس پہنچے۔ پولیس کےمطابق عمران خان کی رہائش گاہ پرجاکرسمن وصول کروائیں گے

- Advertisement -

زمان پارک نوٹس وصول کرانےکیلئےمقامی پولیس اسلام آبادپولیس کی معاونت کرے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں