تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

سعودی عرب کی اہم کامیابی

ریاض: عالمی کورونا وبا کے خلاف سعودی حکومت کی مؤثر پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت بھر میں 60 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً افراد نے کوروناویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تقریباً معمر افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگا دی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق ہفر ال باتن شہر میں ویکسین لگوانے والے بزرگ افراد کی شرح 98 فیصد تک جاپہنچی ہے۔

The ministry has also launched a priority service, enabling all citizens and residents aged 75 years or older to rapidly get the COVID-19 vaccine by visiting the nearest vaccination center across all regions and governorates of the Kingdom without registration or prior appointments.

اسی طرح ال احسان شہر میں 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد(جنہوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لی) کی شرح 93 ریکارڈ کی گئی۔

سعودی شہر بیشا میں 86 جبکہ ریاض میں 83 فیصد ضعیف شہریوں نے ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک نہیں لی انہیں ترجیحی بنیادوں پر ڈوز دی جارہی ہے۔

مملکت میں کورونا ایس او پیز(احتیاطی تدابیر) پر سختی سے عمل بھی کراوایا جا رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -