تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: اسٹیڈیم  میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کے کھیل میں انگلینڈ بیٹرز  نے کرکٹ کا صدیوں سال پہلے بننے والا ریکارڈ توڑ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، راولپنڈی میں انگلینڈ نے کھیل کے پہلے دن سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بنادیا۔

اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 506 رنز ایک دن میں سب سے زیادہ بنائے گئے رنز ہیں۔

اس سے قبل انگلینڈ نے 1954 میں نوٹنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ایک دن میں 496 رنز بنائے تھے، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک دن میں سب سے زیادہ رنز انگلینڈ نے انڈیا کے خلاف 588 رنز اسکور کیے تھے۔

Comments

- Advertisement -