اشتہار

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں گرین شرٹس تیسرے نمبر پر آگئے۔

قومی ٹیم نے سال 2015 میں 8 ٹیسٹ کھیلے جس میں سے 5 جیتے، 2 ڈرا ہوئے اور 1 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

- Advertisement -

test-post

پاکستان 111 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگیا۔ رینکنگ میں آسٹریلیا سرفہرست ہے۔ بھارت دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹے اور سری لنکا ساتویں نمبر پر موجود ہے۔

ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور زمبابوے کا بالترتیب آخری نمبر ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں