اشتہار

’پاکستان، ایران، ترکیہ ریلوے لنک کی فعالیت وقت کی ضرورت ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی وزیر سول ایوی ایشن و ریلوے سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، ترکیہ ریلوے لنک کی فعالیت وقت کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سعدرفیق سےترکیہ کےسفیرمہمت پسا سی نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ معاملات اور ایوی ایشن، ریل لنک کے امور زیرِبحث آئے۔

وفاقی وزیرایوی ایشن اور ترکیہ سفیر نے تعاون جاری رکھنے اور وسعت دینے پر غور کیا گیا ملاقات میں باہمی پروازوں کا دائرہ کار پاکستان سے انطالیہ تک بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

- Advertisement -

سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ینہ تاریخی، ثقا فتی اور مذہبی تعلقات ہیں پاکستان، ایران، ترکیہ ریلوے لنک کی فعالیت وقت کی ضرورت ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں