تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم نے آج پارلیمانی پارٹی سربراہان کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج پارلیمانی پارٹی کے سربراہوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج پارلیمانی پارٹی کے سربراہوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے یہ اجلاس شام ساڑھے 6 بجے ہوگا جس میں پارلیمانی رہنماؤں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔

وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وزرا کو اعتماد میں لینے کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اہم تعیناتی، جی ایچ کیو کی سمری میں شامل فوجی افسران اور ان کی اہلیت

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہوگا اور یہ جمعرات کی صبح 9 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

Comments

- Advertisement -