تازہ ترین

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر...

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے...

وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا

وزیراعظم شہباز شریف کورونا کا شکار ہوگئے ہیں وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اس حوالے سے وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی ہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگریب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اس کی تصدیق کی ہے۔

مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبیعت ناساز تھی۔ انہوں نے ڈاکٹر کے مشورے پر آج کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے۔

وزیر اطلاعات نے عوام اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

 

Comments