تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

وزیراعظم کراچی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کر یں گے

وزیراعظم شہبازشریف 2 فروری کو کراچی کادورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نیوکلیئر پاورپلانٹ کینپ تھری کا افتتاح کریں گے۔ کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیرشدہ کےتھری نیوکلیئر پاور پلانٹ بنایا گیا ہے۔

کینپ تھری منصوبے سے کراچی میں بجلی کی مجموعی پیداوار 2200 میگاواٹ ہو جائیگی۔ سی پیک کے تحت چین نے پاکستان میں بجلی شارٹ فال قابو کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

کینپ تھری کی افتتاحی تقریب میں وفاقی و صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم جمعرات کی صبح ساڑھے 11بجےکراچی پہنچیں گے۔

Comments

- Advertisement -