تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

850 ارب ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج پر پیشرفت

واشنگٹن : امریکی کانگریس اور ڈیموکریٹ ارکان 850 ارب ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج کے قریب پہنچ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک مرتبہ پھر پارلمیانی نمائندوں نے کرونا ریلیف پیکج سے متعلق سر جوڑ لیے۔

ریپبلیکن رہنما مچ مکونل کہتے ہیں کہ 850 بلین ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج پر پیش رفت ہوئی ہے، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان کانگریس معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ریلیف پیکیج پر معاہدہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب صدر بائیڈن معاہدے کے باوجود آئندہ سال پھر امداد کیلئے بات کریں گے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ معاہدے کی منظوری سے پہلے مکمل تفصیلات حاصل کریں گے۔خیال رہے کہ ٹرمپ انتطامیہ نے تاریخی امدادی پیکج میں شہریوں کو 1200 ڈالر کے امدادی چیک دئیے تھے۔

Comments

- Advertisement -