جمعہ, نومبر 15, 2024
اشتہار

گورنرپنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ

اشتہار

حیرت انگیز

چکوال میں گورنرپنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثے پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ نیلہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جس میں گورنرپنجاب سردار سلیم محفوظ رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دلہہ کے مقام پر گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا۔

حادثے کے بعد گورنر پنجاب اسکواڈ کی دوسری گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں