پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

اسلام آباد سے خنجراب پاس کیلیے رکشہ ایڈونچر شروع

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے رکشہ ایڈونچر اسلام آباد ٹو خنجراب پاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔

غیر ملکی سیاح اسلام آباد سے خنجراب تک رکشوں پر سفر کریں گے۔

صدر الپائن کلب اَبوظفر صادق کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاح مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے خنجراب پہنچیں گےغیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد اس ایڈوانچر ایونٹ میں شرکت کررہی۔

انہوں نے کہا کہ ایڈوانچرٹور کا مقصد ملک میں سیاحت کا فروغ ہے ہزارہ اور دیگر خوبصورت وادیوں کے باسی سیاحوں کو بھرپور ویلکم کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں اتنے سیاح نہیں آئے جتنے اس سال آئے ہیں ویزہ آسانی اور دیگر سہولیات کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا رکشہ ایڈوانچر سات روز تک وادیوں سے ہوتا ہوا خنجراب پہنچے گا۔

اہم ترین

مزید خبریں