اشتہار

اوورسیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ کا نیا ریکارڈ

اشتہار

حیرت انگیز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرونی سرمائے کی شرح نے نیا سنگ میل عبور کرلیا۔

اسٹیٹ بین کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پہلی بار 6 ارب ڈالر کی حد کو تجاوز کرگیا۔

Image

- Advertisement -

روشن ڈیجیٹیل اکاؤنٹ میں پہلی بار اکاونٹ ہولڈرز کی تعداد 5لاکھ 36 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 1 ارب 83 کروڑ 0 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جب کہ نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ اسلامک فنانسگ میں اوررسیز پاکستانیوں نے 1 ارب 82 کروڑ ڈالر کی انویسٹمنٹ کی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں روشن ڈیجٹل کے ذریعے 49 کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں