اشتہار

آر پی او راولپنڈی 15 دن کی چھٹی پربیرون ملک روانہ

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پربیرون ملک روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کشمنر لیاقت چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس میں آر پی او کی شرکت کا بھی بتایا تھا، تاہم ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آر پی او سید خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے ہیں۔

ترجمان آر پی او کے مطابق پریس کانفرنس میں آر پی او کا نام شامل ہونے پر پوچھ گچھ جاری ہے، وہ فیملی کے ہمراہ برطانیہ گئے ہیں، 2 مارچ کو ان کی واپسی ہے۔

- Advertisement -

ریجنل پولیس آفیسر کے ترجمان نے بتایا کہ آر پی او سید خرم علی نے انتخابات سے قبل چھٹی کی درخواست دی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں