تازہ ترین

چوہدری پرویزالٰہی کوگرفتار کرلیا گیا

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کےصدرپرویزالٰہی...

بھارتی خفیہ ایجنسی را، بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد : بلوچستان سے متعلق عالمی پراپیگنڈے کیلئے...

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پرمعنی خیز پوسٹ

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کردیا۔

ثانیہ مرزا نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں، تصویر ساحل سمندر کے کنارے عکسبند کی گئی ان تصاویر میں ثانیہ مرزا نے دیدہ زیب سوٹ زیب تن کیا ، جس میں وہ نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر چھا گئیں

ثانیہ مرزا یہ تصاویر کچھ گھنٹے قبل اپ لوڈ کی گئیں، جسے اب تک ہزاروں صارفین لائک کرسکے اور اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں بھارتی ٹینس اسٹار نے لکھا کہ ‘اداسی میں کھلنا’۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی بھی ملتی ہیں، ثانیہ مرزا کے انسٹا گرام پر 11 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

Comments