تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

سعودی عرب ، ایران سے مشروط مذاکرات کے لئے آمادہ

ریاض: سعودی عرب نےاعلان کیا ہےکہ ایران سے مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سعودی پرنس کاکہناہےکہ ایران اگر شام سےفوج ہٹالےتو مذاکرات ممکن ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئےسعودی شاہی خاندان کےپرنس ترکی بن فیصل السعودکاکہناتھاکہ ایران وسعودیہ میں بہت سے مشترکہ مفادات ہیں جو انہیں ایک دوسرےکےقریب لاسکتے ہیں۔

انہوں نے روس کاشام سےفوج واپس بلانےکےفیصلےکاخیرمقدم کرتےہوئے کہا اس فیصلےسےشام میں امن کیلئےکوششوں کوتقویت ملےگی، فیصلہ شام میں جاری خونریزی روکنےمیں مددگارثابت ہوگا۔

امریکی صدرکےسعودیہ عرب سمیت کئی اتحادی ممالک کو’فری رائیڈرز‘ کہنے کے بیان پرناراضی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی پرنس کاکہناتھاکہ سعودی عرب ایک ذمہ دارملک ہے۔

ان کاکہناتھاکہ سعودی عرب دہشت گردی پھیلانے والانہیں بلکہ دہشت گردی کاسب سے بڑاشکارملک ہے۔

Comments

- Advertisement -