تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

سعودی عرب: ابشر ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر

ریاض: سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ابشر’ کی انتظامیہ نے شہری کے اہم سوال کا جواب دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی فرد نے ایپ انتظامیہ سے پوچھا تھا کہ میرے اکاؤنٹ میں غیر استعمال شدہ رقم موجود ہے، اس کی واپسی کیسے ممکن ہوگی؟۔

جس پر سروس کی انتظامیہ نے وضاحت پیش کی کہ ابشر جوازات کے اکاؤنٹ میں غیر استعمال شدہ رقم کی واپسی آن لائن ہوگی، اگر نہیں ہوئی تو 19990 نمبر پر کال کرکے درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔

اسی طرح ایک اور صارف نے پوچھا کہ میں نے جس اکاؤنٹ سے رقم ابشر پر ٹرانسفر کی تھی وہ اکاؤنٹ بند ہوگیا ہے کیا کسی دوسرے اکاؤنٹ میں رقم کی واپسی ہوگی؟۔

ابشر کا کہنا تھا کہ رقوم کی واپسی ابشر کے ذریعے ہی ہوگی تاہم اگر یہ ممکن نہیں ہوا تو کال سینٹر سے رجوع کیا جاسکتا ہے جس کے لیے نمبر اوپر درج ہے۔

Comments

- Advertisement -