تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ایک ماہ کے دوران نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 20 فیصد اضافہ

کراچی: سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔

اعلامیے کے مطابق کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ایک ماہ کے دوران 20 فیصدکااضافہ ہوا۔

مزید پڑھیں: ایس ای سی پی نے نومبر میں 1,060 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

یہ بھی پڑھیں: رجسٹریشن میں 22 فیصد اضافہ، مارچ میں 1,401 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں

اسے بھی پڑھیں: جولائی میں 1525 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیز کے مجموعی ادا شدہ سرمائےکی حد2.8ارب روپے ہے، نئی رجسٹریشن کے بعدپاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی  تعداد 1 لاکھ 52 ہزارسے زائد ہوگئی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ستمبرمیں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنز میں سے65 فیصدپرائیویٹ لمیٹڈ، 32فیصدسنگل ممبر 3 فیصدکمپنز میں پبلک ان لسٹڈ اور غیرمنافع بخش ادارے شامل ہیں جبکہ 210 بیرون ملک سے رجسٹرڈ کی گئیں۔

ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ میں 99 فیصدکمپنیاں آن لائن رجسٹرڈ ہوئیں۔

Comments

- Advertisement -