تازہ ترین

رجب طیب اردوان کی تاریخی کامیابی، پھر صدر منتخب

انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور...

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک...

ٹکٹ ہولڈر چوہدری اقبال اور ملک خرم علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد/سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما ملک خرم علی...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 6.0 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے...

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر...

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کر دی گئی

دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اچانک سکیورٹی الرٹ کر دی۔

ترجمان کیپیٹل کے مطابق شہر کے 10 راستوں پر امن عامہ کی صورتِ حال میں باڈی کیمروں کے ساتھ اہلکار تعینات ہوں گے۔

باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتِ حال کے دوران ریکارڈنگ کی جائے گی۔ باڈی کیمروں کی ریکارڈنگ سے غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث عناصر کی نشاندہی ہو سکے گی۔

پولیس کے مطابق امن عامہ کی صورتِ حال کے دوران باڈی کیمروں کا استعمال اسلام آباد میں پہلی بار ہوگا، جدید آلات سے لیس پولیس، ایف سی اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی انجام دیں گے۔

Comments