ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

سعودی شہری کو غلط بل بھیجنا بجلی کمپنی کو مہنگا پڑگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی شہری نے بجلی کا غلط بل بھیجنے پر کمپنی کو عدالت میں کیسز کرنے کی دھمکی دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کو شہری نے لاکھوں روپے کا غلط بل بھیجنا مہنگا پڑگیا۔

شہری نے کمپنی کے ٹوئٹر اکاوٗنٹ پر شکایت درج کی کہ ابھی اسکا گھر زیر تعمیر ہے اور اس میں کسی کی رہائش بھی نہیں ہے لیکن بجلی کا بل 5082 ریال کا بھیجا گیا ہے۔

سعودی شہری نے کہا کہ کمپنی بل پر نظر ثانی کرے اور بصورت دیگر وہ عدالت سے رجوع کرے گا۔

سعودی شہری نے فریاد سنتے ہوئے بجلی کمپنی نے فنی ٹیم کی جائزہ رپورٹ کے بعد شکایت دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں