اشتہار

خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کو شدید دھچکا

اشتہار

حیرت انگیز

خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کو شدید دھچکا لگا ہے۔ آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شمولیتی تقریب میں بلدیاتی نمائندوں نے پی ٹی آئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کےصرف نام رہ جائیں گے ملک اورصوبےمیں تحریک انصاف کامقابلہ ناممکن بن چکاہے۔

محمودخان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں عمران خان کو ہر مکتبہ فکر کا مکمل اعتماد حاصل ہے وفاقی حکومت خیبرپختونخواکوحق نہیں دےرہی وفاقی حکومت سابقہ فاٹاکےترقیاتی بجٹ پرخاموش ہیں ہم وفاقی حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق چھین کر لیں گے۔

- Advertisement -

ہری پور، ساؤتھ وزیرستان، ٹانک، تورغر، لکی مروت، بٹگرام اور مانسہرہ سےچیئرمین نے شمولیت اختیار کی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں