اشتہار

’شاہد خاقان کا ن لیگ سے جھگڑا، ارکان سمیت مستعفی ہوں گے‘

اشتہار

حیرت انگیز

فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا۔

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ سے جھگڑا ہو گیا ہے اور وہ چند دن میں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دےدیں گے۔

فیصل واوڈا نے بھی دعویٰ کیا کہ شاہد خاقان کے ساتھ دیگر ایم این ایز بھی مستعفی ہوں گے۔

- Advertisement -

فیصل واوڈ کے اس دعویٰ پر شاہد خاقان عباسی یا مسلم لیگ ن کا باضابطہ کوئی ردعمل نہیں آیا ہے۔ اس سے قبل بھی یہ خبریں زیرِگردش تھیں کہ شاہد خاقان عباسی لیگی ارکان اسمبلی کے ساتھ ایک پارٹی پالیسی سے الگ رائے رکھتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں