اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مران خان کے جھوٹ، اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈال دیا۔
ایک سال پہلے اپوزیشن نے پاکستان کو بچانے کے لیے آئین کا سہارا لیا: وزیر اعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا اور اب معاملات ٹھیک کرنے کیلئے آمادہ کررہے ہیں۔
From accusing the United States of toppling his government to now wooing the US to mend fences, Imran Niazi's hypocrisy knows no bounds. In the process, his lies & lust for power have imperiled Pakistan's vital foreign policy interests.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 13, 2023
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں انہوں کے جھوٹ، اقتدار کی ہوس نے خارجہ پالیسی کو خطرے میں ڈال دیا۔