تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

طالبہ تشدد کیس میں‌ پولیس کا ملزم شیخ‌ دانش سے متعلق اہم فیصلہ

فیصل آباد میں طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں‌ پولیس نے ملزم سے معلق اہم فیصلہ کرلیا ہے.

اے آر وائی نیوز کے مطابق میڈیکل کی طالبہ پر تشدد اور ہراسگی کا واقعے میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دانش اور مدعیہ کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا.

پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں کوڈی این اے ٹیسٹ کےلئےپیر کےروزلاہورلےجایاجائےگا جبکہ تفتیشی افسر دانش اورخدیجہ کوپنجاب فرانزک ایجنسی لیبارٹری لےکرجائےگا.

تتفتیشی حکام کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ سےدانش یا کسی اور کی زیادتی کی تصدیق ہو گی بصورت دیگر زیادتی کی دفعہ خارج کر دی جائے گی.

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں‌ عصمت دری کی دفعہ شامل ہونے پر ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے.

Comments

- Advertisement -