جمعرات, مئی 16, 2024
اشتہار

سائرہ یوسف کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سائرہ یوسف نے نئی تصویر شیئر کی ہے، بلیک اینڈ وائٹ شیڈ میں تصویر حالیہ فوٹو شوٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

- Advertisement -

سائرہ یوسف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ میں ہوں، یہ دو الفاظ سب سےزیادہ طاقتور ہے‘۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

واضح سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی اور بیٹی نورے شہروز کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

اس سے قبل بھی سائرہ یوسف نے بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

یاد رہے کہ سائرہ یوسف نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے میگا کاسٹ ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جسے مداحوں کی جانب سے سراہا گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں