برطانیہ میں شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کے عروسی جوڑے کی نمائش
لندن : برطانیہ کے ونڈ سر کیسل میں شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل کی شادی کے بیش قیمتی ملبوسات نمائش کے لیے پیش کر دئیے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ 2 کے چھوٹے پوتے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ…