جشن آزادی: پاکستانی ملی نغمے جو کئی دہائیوں سے دلوں میں زندہ ہیں
کراچی: پاک وطن کے شہری آزادی کا جشن بھرپور انداز میں مناتے ہیں، ہر محب وطن شہری کے لبوں پر بالخصوص 14 اگست کو ملی نغموں کی سریلی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔
جب قومی نغموں میں جذبہ اور وطن سے محبت کا جنون شامل ہو اور توقومی ترانے کی مدھر دھن…