The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ATC

علی رضا عابدی کو قتل کرنے کیلیے8 لاکھ روپے ملے، ملزمان کا اعتراف

کراچی : علی رضا عابدی قتل کیس میں پوليس نے حتمی چالان پيش کرديا، مذکورہ چالان انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم کی کورٹ ميں پيش کيا گيا، پولیس کے چالان ميں گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات شامل ہیں۔ پوليس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی…

پشاور: مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 16 مارچ کو سنایا جائے گا

پشاور: انسداددہشت گردی عدالت، پشاور نے مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 16 مارچ کو سنایا جائے گا. اے آر وائی کے  نمایندے عثمان علی کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں  کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان کے وکلا نے دلائل مکمل کر…

نقیب اللہ اورساتھیوں کا قتل ماورائےعدالت قرار

کراچی : انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسو د قتل کیس میں بڑی پیش رفت کرتےہوئے واقعے کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4…

چینی قونصل خانے پرحملہ:عدالت کا تفتیشی افسرکو24جنوری کومقدمےسے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی: چینی قونصل خانے پرحملے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سی ٹی ڈی کی تفتیش پر عدالت نے اعتراضات لگا دیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی قونصل خانے پرحملے سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں سماعت کے…

میڈیا ہاؤسز حملہ کیس ، فاروق ستار اور عامر خان سمیت 60 ملزمان پرفردجرم عائد

کراچی : اےآروائی نیوزحملہ اوراشتعال انگیزتقریر میں سہولت کاری کے الزام میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار  اور عامر خان سمیت ساٹھ ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی۔ ملزمان کے صحت جرم سے انکار پرعدالت نے کہا خداکاخوف کریں اورسچ بولیں۔ تفصیلات…

نقیب اللہ قتل کیس: راؤانوارانسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش

کراچی: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملزمان کی پیشی کے موقع پر کیس کے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان بھی عدالت میں پیش…

فیکٹری ملازمین کو یرغمال بنانے والے ملزم کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ

کراچی : فیکٹری ملازمین کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنانے والے ملزم شہزاد کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے، ملزم پر غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ملازمین کو یرغمال بنا کر مالکان سے…

زینب کے قاتل عمران کو مزید دو مقدمات میں پانچ بارسزائے موت اور قید و جرمانے کا حکم

لاہور : زینب قتل کیس کے مرکزی مجرم عمران کو ایک بار پھر پانچ مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران کے خلاف مزید دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس کے مجرم عمران کے خلاف مزید دو مقدمات کا…

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار ضمانت پر رہا

کراچی: قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل میں مبینہ طور پر ملوث مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو رہا کردیا گیا۔ نمائندہ اے آر وائی سلمان لودھی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت سے دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد جیل حکام نے راؤ…

راؤ انوار کی دوسرے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

کراچی :  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو دوسرے مقدمے میں بھی ضمانت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے…